Back
to Our Publications
Published January 2014
Book:
Bhagva dahshatgardi aur Musalmaan
by
Azam Shahab
بھگوادہشت
گردی اور مسلمان
اعظم شہاب
373 pp
/ PB
First edition, 2014
ISBN-10: 81-7221-061-2
ISBN-13: 978-81-7221-061-8
Size 8.5 x 4.5 / Non-fiction / India / Terrorism / Hindutva / Muslims
PUBLISHERS
Pharos Media & Publishing Pvt Ltd
D-84 Abul Fazl Enclave - I
Jamia Nagar, New Delhi-110 025, India
Tel. +91-11-26947483
Email: books@pharosmedia.com
Website: www.pharosmedia.com
اس کتاب میں بھگوادہشت گردی کو بے
نقاب کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے لازمی نتائج پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے اور اس بات
کی وضاحت کی گئی ہے کہ کس طرح بھگوا دہشت گرد کمال عیاری سے اپنے کرتوتوں کا الزام
مسلمانوں کے سرتھوپنے میں کامیاب رہے ہیں نیز کس طرح اس معاملے میں مسلمانوں کے
خلاف وہ منافرت معاون ہوئی ہے جسے سنگھ پریوار برسہا برس سے فروغ دینے میں مصروف
ہے۔اس کتاب میں ان سیاسی پارٹیوں کی منافقانہ روش کا بھی تذکرہ ہے جو ”سیکولر“
کہلاتی ہیں مگردانستہ یاغیردانستہ طور پر بھگوادہشت گردوں کی آلہ ¿ کار بنی ہوئی
ہیں۔اس روش سے حکومتیں،انتظامیہ اور تفتیشی ایجنسیاں شدید متاثر ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ
پولیس اور تفتیشی ایجنسیوں میں یہ سوچ عام ہے کہ جو بھی دہشت گردانہ وارداتیں وقوع
پذیر ہوتی ہیں ان میں مسلمان ہی ملوث ہونگے۔اسی سوچ کو سنگھ پریوار فروغ دینا چاہتا
ہے۔
ممبئی میں مقیم اعظم شہاب گزشتہ 15برسوں سے مختلف اخبارات میں لکھ رہے ہیں۔ اپنے
صحافتی سفر کے دوران انہوں نے فرقہ پرستی اور دہشت گردی کے گھناو ¿نے چہرے کا نہایت
قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔ 2002میں گجرات میں بھگواحیوانیت کے برہنہ رقص کے دوران
انہوں نے وہاں جاکر رپورٹنگ کی تھی جو بعد میں”گجرات کے جلتے دن رات“ کے نام سے
کتابی شکل میں شائع ہوئی۔ اعظم شہاب نے گجرات میں جو کچھ دیکھا اور محسوس کیا ، اس
نے انہیں ہندوستان میں دہشت گردی کے اصل اسباب ومحرکات کی تلاش وجستجو میں لگادیا
جس کے نتیجے میں یہ کاوش آپ کے ہاتھوں میں ہے۔
In Mumbai this book is available from:
Maulana Abdus Salam Khan Qasmi,
179, Kitab Market, Vazir Building, Bhendi Bazar,
Tel. 09322603836
|
How
to order
1.
Buy online securely using:
- Credit Cards
- Debit Cards
- Net Banking - (All Major Indian Banks)
- Itz Cash cards
- PayMate - Mobile payments
2.
or buy offline by
- Sending us a Cheque, Demand Draft or Money Order.
- by dropping a cheque at any HDFC Bank ATM across India (email us for
our account details)
books@pharosmedia.com
Availability: Usually ships the
next business day.
Note: Airmail takes 15 to 21 days
We Accept

|