Back to Our Publications

Published November 2013 (announcement flyer

Book:

Bar-e-Shanasaee
Kuch log, kuch yaaden, kuch tazkeray — un shakhsiyaat kay jinhon nay Pakistan kee taarikh banaee aur bigaadee
By Karamatullah Ghori

بارِ شناسائی

 کچھ لوگ، کچھ یادیں، کچھ تذکرے - ان شخصیات کے جنہوں نے پاکستان کی تاریخ بنائی اور بگاڑی

کرامت اللہ غوری

200 pp / PB
Rs 200 / Euro 10
 

 

Registered Airmail charges included) 

First edition, 2013
ISBN-10: 81-7221-060-4
ISBN-13: 978-81-7221-060-1

Size 8.5 x 5.5
Non-fiction
Pakistan / Politics / Biographies

PUBLISHERS
Pharos Media & Publishing Pvt Ltd
D-84 Abul Fazl Enclave - I
Jamia Nagar, New Delhi-110 025, India
Tel. +91-11-26947483
Email: books@pharosmedia.com
Website: www.pharosmedia.com

About the Book & Author

کرامت اللہ غوری نے چھتّیس(36) برس پاکستان کے سفارت کار کی حیثیت میں جہاںگردی کی نذر کئے، دنیا کی خاک چھانی اور ایک خانہ بدوش کے مانند ملکوں ملکوں پھرتے رہے۔ اپنے کاندھوں پہ اپنا گھر اٹھائے دنیا دیکھتے رہے، لیکن چکّی کی مشقت نے اس عہد و پیمان میں خلل نہیں پڑنے دیا جو کرامت نے آنکھ کھولتے ہی قلم و قرطاس سے کیا تھا۔ قلم قبیلے سے ان کی وفاداری ہر حال میں استوار رہی اور غیرمشروط رہی!
پاکستان کے سفارت کار ہونے کے باوجود ان کے افسانے برسہابرس ہندوستان کے ممتاز رسائل و جرائد میں چھپتے رہے، خصوصاً ان کی جنم بھومی دلّی سے شائع ہونے والے ”شمع“ اور ”بیسویں صدی“ میں۔
قلم کے ناطے سے ہندوستان سے ان کا رشتہ آج بھی قائم ہے۔ اس کے باوجود کہ وہ اب شمالی امریکہ میں جا بسے ہیں، بین الاقوامی سیاست اور حالاتِ حاضرہ پر ان کے انگریزی زبان کے کالم پابندی سے ہندوستان کے مو ¿قّر اخبارات و رسائل میں چھپتے رہتے ہیں جن میں ”دی ملّی گزٹ“ اور ”دی نیو انڈین ایکسپریس“ خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
زیر نظر کتاب ”بارِ شناسائی“ پاکستان کے حوالے سے، اور اس کے سیاسی، سماجی اور معاشرتی تناظر میں مرتب ہونے والی تاریخ کے ضمن میں، ان مشاہدات اور تا ¿ثرات کا مجموعہ ہے جو کرامت نے ایک سفارت کار اور بیوروکریٹ کی حیثیت سے اخذ کئے۔ یہ ان شخصیات کی کردار نگاری اور خاکہ کشی ہے جنہوں نے پاکستان کی تاریخ پر گہرے نقوش چھوڑے ہیں اور جنہیں کرامت نے پاکستان میں اور بیرونِ پاکستان قریب سے دیکھا۔
یہ خاکے ایک ایسے سفارت کار کے رشحاتِ قلم ہیں جس نے بیوروکریسی کے بت کے قدموں پر نہ اپنے اندر کے انسان کو قربان کیا اور نہ ہی اس قلمکار کو بھینٹ چڑھایا جس نے اپنے قلم کی حرمت اور سچائی کا سر بلند رکھنے کا بیڑا اٹھا رکھا ہے۔
 


Contents:
 

فہرست
ضروری اعتذار
شعر
عرض مصنف
جنرل ضیاءالحق
ذوالفقار علی بھٹو
بے نظیر بھٹو
محمد خان جونیجو
میاں نواز شریف
جنرل پرویز مشرف
پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام
حکیم محمد سعید
فیض احمد فیض

 


Karamatullah Ghori, Bar-e-Shanasaee, General Ziaul Haq, Benazir Bhutto, Zulfiqar Zulfikar Bhutto, Muhammad Khan Junejo, Mian Nawaz Sharif, Gen Pervez Musharraf, Dr Abdus Salam, Hakeem Mohammad Said, Pakistan Faiz Ahmad Faiz, Pakistan Books Urdu



 


 

 

Bar-e-Shanasaee: Kuch log, kuch yaaden, kuch tazkeray — un shakhsiyaat kay jinhon nay Pakistan kee taarikh banaee aur bigaadee

How to order

1. Buy online securely using:
- Credit Cards
- Debit Cards
- Net Banking - (All Major Indian Banks)
- Itz Cash cards
- PayMate - Mobile payments

2. or buy offline by
- Sending us a Cheque, Demand Draft or Money Order.
- by dropping a cheque at any HDFC Bank ATM across India (email us for our account details) books@pharosmedia.com  

 

Availability: Usually ships the next business day.

Note: Airmail takes 15 to 21 days

 

We Accept

 

 

 

 

 


Pharos means lighthouse and Pharos of Alexandria was one of the seven wonders of the world

© Copyright 2001-Present,  Pharos Media & Publishing Pvt Ltd. All Rights Reserved. Disclaimer